Posts

Showing posts from August, 2022

Dumdaar Khiladi (Hello Guru Prema kosame)Full Hindi Dubbed Movie Movie|Ram Pothineni |Anupama

Image
  WATCH NOW

K.G.F Full Movie | Yash, Srinidhi Shetty, Ananth Nag, Ramachandra Raju, Achyuth Kumar, Malavika

Image
  WATCH LIVE

LIVE IMRAN KHAN KHATAB ONLINE

Image
watch live

خوبصورت آنکھوں اور گھنی زلفوں والی فرعون ملکہ ۔۔ مصر کے فرعون اور ملکہ کو مشین کی مدد سے کیسے زندہ کیا گیا؟

Image
  ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو فرعون اور ملکہ کی نئی تصاویر کے بارے میں بتائیں گے۔ توتموز چار: مصر کے مشہور فرعون توتموز چار آٹھویں فرعون تھے، جبکہ توتموز چار ان خوش قسمت فرعون میں شامل ہیں جن کی لاش محفوظ رکھی گئی ہے تاہم کئی ایسے فرعون ہیں جن کی لاش کسی نا کسی طرح نقصان سے دوچار ہو گئی ہے۔ توتموز چار کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی تصویر ہو بہو ممی سے مشابہت رکھتی ہے، آنکھیں بند کیے، دانت نکالے اس فرعون کی لاش کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ توتموز نوجوانی کے دور میں تھا۔ رامیسس دو: فرعون بادشاہ رامیسس دو بھی اپنے وقت کے کافی مشہور فرعون میں شامل تھا، آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے جب فرعون کو زندہ کیا گیا تو سب حیران رہ گئے۔ ممی جو آنکھیں بند کیے، ہزاروں سال سے یوں ہی ہے، جب اس جھلک کو صارفین نے دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے تھے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے دیکھی جانے والی تصویر بھی آج کے زمانے کے انسان سے کافی مشابہت رکھتی ہے۔ ملکہ طائی: اسی طرح آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے مصر کی مشہور ملکہ طائی کو بھی زندہ کیا گیا۔ خوبصورت آنکھوں، سیدھی ناک، گہری زلفوں کے ساتھ ملک...

جہنم کے دروازے کو بند کر دیا گیا ۔۔ دنیا کا وہ پراسرار علاقہ، جہاں سے روحوں کے چیخنے کی آوازیں آتی ہیں

Image
 روس دنیا کا ایسا ملک ہے جہاں کئی حیرت انگیز چیزیں موجود ہیں، دوزخ کا دروازہ بھی انہی میں سے ایک ہے جو اب روس میں مقبول ہو چکا ہے۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ مقامی طور پر دوزخ کے دروازے کا نام پانے والا یہ دروازہ اور جگہ کافی خوفناک ہے جہاں نہ آدم ہے اور نہ آدم ذات، یہی وجہ ہے کہ اس علاقے میں خوف و ہراس بھی رہتا ہے۔ جس طرح آج دنیا کی سپر پاورز کے مابین خلاء میں جانے کے لیے جنگ ہوتی ہے اسی طرح پہلے سب سے گہرا گڑھا کھودنے کی جنگ ہوا کرتی تھی جو زیادہ گہرا گڑھا کھودے گا، وہ نام پائے گا۔ سوویت روس کے دور میں کھودا گیا گڑھا یا سوراخ بھی اسی دور کا تھا۔ یہ سوراخ تقریبا 40 ہزار 230 فٹ گہرا ہے، خوفناک، دہشت اور اندھیرے میں سوراخ خوفناک منظر پیش کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ مقامی لوگ اسے دوزخ کا گڑھا قرار دیتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ یہاں سے دوزخ میں جانے والی روحوں کی تڑپا دینے والی آوازیں آتی ہیں۔ مقامی لوگوں کے اس نظریے کی وجہ سے اور تحفظ کی خاطر انتظامیہ نے سرواخ کو ڈھکن لگا کر بند کر دیا اور اس پر لوہے کے بھاری اور موٹے نٹ لگا دیے، تاکہ کوئی اسے کھول ہی نہ س...

Karachi weather update: Monsoon system to enter Sindh today

Image
  KARACHI: As the city continues to reel from the shocks of the previous rain spells, another monsoon system is expected to enter Sindh today, according to the Pakistan Meteorological Department (PMD). The PMD, in an advisory, said that monsoon currents of moderate intensity are likely to enter eastern Sindh from August 5. Under the influence of this weather system, the advisory added, rain-thunderstorms with a few moderate and isolated heavy falls are expected in Tharparker, Umerkot, Mirpurkhas, Badin, Tando Muhammad khan, Tando Allayar, Hyderabad, Matiari, Thatta, Sujawal, Sanghar, Shaheed Benazirabad, Khairpur, Sukkur, Larkana, Ghotki, Kashmore, Shikarpur, Jacobabad, Dadu, Jamshoro and Qambar Shahdadkot districts between August 5 and 9. In Karachi, however, it will cause rain between August 6 and 9. The heavy rain may cause water-logging in low-lying areas of Badin, Thatta, Sujawal, Tando Muhammad Khan, Tando Allayar, Dadu, Jamshoro and Qambar Shahdadkot districts during the fo...

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بڑا قدم اُٹھا لیا

Image
  پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوادیا ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کمیشن کو ریفرنس بھجوا دیا جس میں تحریک انصاف نے موقف اختیار کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کمیشن کو ریفرنس بھجوا دیا جس میں تحریک انصاف نے موقف اختیار کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت کی درخواست قبول کرلی   ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا نہیں کر رہے، انہوں ںے جانب داری کا مظاہرہ کیا اس لیے انہیں ان کے عہدے سے ہٹایا جائے۔ ریفرنس میں حکمران اتحاد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کا بھی ذکر کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ پی ڈی ایم کے نمائندہ وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی جس میں چیف الیکشن کمیشن پر تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ جلد از جلد سنانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا اور ملاقات کے چند ...

متحدہ امارات،کینیڈا جانے والوں کیلئے خوشخبری

Image
  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اقدامات کے سلسلے میں پی آئی اے نے بین الاقوامی سیکٹرز پر بھی کرایوں میں کمی کردی۔ تفصیلات کےمطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اقدامات کے سلسلے میں پی آئی اے نے بین الاقوامی سیکٹرز پر بھی کرایوں میں کمی کردی،وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں کمی کی۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کینیڈا کی پروازوں پر 8 فیصد کمی کی، گلف اور متحدہ امارات کے روٹس پر 15 فیصد کی نمایاں کمی کی گئی جبکہ سعودی عرب کے روٹ پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، ترجمان پی آئی اے کا کہناتھا کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

ملازمت کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں پر نئی شرائط لاگو

Image
 پاکستان اور سعودی عرب نے پاکستانی کارکنوں کی بھرتی کے لیے نئے لیبر رولز پر اتفاق کیا ہے، جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث افراد حصول ملازمت کے لئے سعودی عرب نہیں جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی اور وزارت سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں مستقل بنیادوں پر کام کرنے کے لیے پاکستان سے مزدوروں کی خدمات حاصل کی جائیں گی اور آجروں اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ان کےمعاہدے کے تعلقات کو منظم کیا جائے گھڑی ہو گئی  معاہدے کے مطابق اس بات کو یقینی بنائیں کہ بھرتی کیا گیا کارکن صحت کے تقاضوں کی تعمیل کرتا ہے اور تمام بیماریوں سے محفوظ ہےجو قابل بھروسہ پاکستانی طبی اداروں کے مکمل طبی معائنے سے ثابت ہوگا۔ کارکن کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔ کارکن کو خصوصی اداروں یا مراکز میں تربیت دینی ہوگی۔ انہیں ملازمت کے معاہدے کی شرائط و ضوابط اور سعودی عرب کی روایات کے بارے میں بھی آگاہ  پاکستان کیلئ ہمدرد بن گیا کارکن کو سعودی عرب میں قیام کے دوران ان قوانین،رسوم و رواج اور ضابطہ اخلاق کی پا...

لڑکے نے ’کچا بادام‘ کا نیا ورژن بنا ڈالا، دلچسپ ویڈیو وائرل

Image
 مشہور گانا ’کچا بادام‘ جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی تھی اب ایک نوجوان لڑکے نے اس کا نیا ورژن بنا ڈالا ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ نوجوان لڑکا کس طرح خوبصورتی سے اس گانت کو گا رہا ہے۔ ویڈیو وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا آغاز ہوگیا۔

واٹس ایپ نے 'گروپس' کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا ویب ڈیسک

Image
  واٹس ایپ نے 'گروپس' کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا یہ فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے پیش کیا گیا ہے__فوٹو: واٹس ایپ بیٹا انفو یہ فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے پیش کیا گیا ہے__فوٹو: واٹس ایپ بیٹا انفو پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے گروپس صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا اور دلچسپ فیچر گروپس کے ایڈمن (جنہوں نے گروپ بنایا ہے) کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کا مقصد گروپس کو بہترین طریقے سے چلانا ہے بیٹا انفو کی جانب سے جاری کردہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بھی گروپ ایڈمن کسی شخص کا پیغام ڈیلیٹ کرے گا تو اس بارے میں باقی ممبرز کو بھی پتا چل جائے گا۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ نے اس فیچر کا اعلان گزشتہ برس کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس پر کام شروع ہوچکا ہے تاہم اب ایپ نے فیچر متعارف کرادیا ہے۔

ٹک ٹاک کی پاکستانی صارفین کے لیے نئی سہولت

Image
 ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے پورٹل متعارف کروا دیا جس کا مقصد مواد تخلیق کرنے والے صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پاکستان میں کانٹنیٹ کریئٹرز کے لیے کریئٹر پورٹل متعارف کرادیا، جہاں صارفین کے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہوں  اس پورٹل پر ویڈیوز کا ایک سلسلہ دستیاب ہے جو کریئٹرز کو اپنی ویڈیوز کو اگلے درجے تک لے جانے میں مدد کی غرض سے رہنمائی، تجاویز اور ترکیبیں فراہم کرتا ہے۔ کریئٹرز پورٹل کی مدد سے کریئٹرز کو قصہ گوئی، کمیونٹی تشکیل دینے اور تخیلاتی اثرات پر مشتمل ماڈیولز تک رسائی ملے گی، جن کا مقصد پلیٹ فارم پر مواد کی تخلیق کو متاثر کن اور متنوع بنانا ہے۔ اس کے علاوہ اس پر ٹک ٹاک کی کمیونٹی گائیڈ لائنز پر ایک تفصیلی ماڈیول بھی دستیاب ہوگا تاکہ پاکستانی کریئٹر انہیں بہتر طور پر سمجھ سکیں اور مواد تخلیق کرتے ہوئے ان پر عمل کر سکیں ۔اس ضمن میں ٹک ٹاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے فیچرز سے نہ صرف پلیٹ فارم پر مواد کا معیار بہتر کرنے میں مدد ملے گی بل...

ایک پیاسا کوا تھا‘ کہانی کی حقیقی ویڈیو وائرل

Image
  Video   ’ایک پیاسا کوا تھا‘ کہانی کی حقیقی ویڈیو وائرل ویب ڈیسک 1 اگست 2022 ’ایک پیاسا کوا تھا جگ میں تھوڑا پانی تھا‘ یہ کہانی بچپن میں ہر ایک نے ہی اسے پڑھا اور سنا ہے، لیکن اب اس کی ایک حقیقی مثال بھی دیکھنے کو ملی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے انسٹاگرام پیج پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پیاسا کوا کمال عقلمندی سے اپنی پیاس بجھا رہا ہے۔ ویڈیو کو سب سے سے پہلے ٹوئٹر پر Creature of God نامی پیج پر شیئر کیا گیا، جسے اب تک 11 لاکھ سے زائد افراد دکھ چکے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیاسا کوا بوتل سے پانی پینے کی کوشش کررہا ہے لیکن اس کی چونچ پانی تک نہیں پہنچ پا رہی ہوتی تو اس نے پانی کو اوپر لانے کیلئے چھوٹے کنکروں کا استعمال کیا۔ کوے نے پاس پڑے پتھر کو بوتل میں ڈالا اور ایک گھونٹ لیا۔ اس نے پھر دوبارہ یہی عمل جاری رکھا اور اپنی پیاس بجھائی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایڈمن نے کیپشن لکھا کہ ’ہم جو پیاسے کوے کی کہانی سنتے تھے وہ سچی تھی، ہم نے آخر کار وہ پیاسا کوا ڈھونڈ لیا ہے‘۔ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کیا ج...

پاکستان کے پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟

Image
 اکثر سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات اپنی پرانی تصاویر شئیر کردیتے ہیں جنہیں پہچاننا کبھی کبھی کافی مشکل ہوجاتا ہے۔ ایک ایسی ہی مشہور شخصیت کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جنہیں ہم روزانہ ہی دیکھتے اور سنتے ہیں اور وہ آئے روز خبروں کی زینت بنی ہوتی ہیں ۔یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب ہیں جس میں وہ کافی چھوٹی عمر کی نظر آرہی ہیں۔ واضح رہے کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہوا کہ یہ کونسا ڈرامہ ہے؟ مگر مریم اورنگزیب بھی اداکاری کر چکی ہیں۔

Nancy Pelosi in Taiwan: چین نے فوج کو تیار رہنے کیلئے کہا، 20 سکھوئی طیارے تائیوان ایئراسپیس میں

Image
 بیجنگ : چین کے سرکاری میڈیا نے منگل کو اطلاع دی کہ ملک کی فضائی اور زمینی افواج آبنائے تائیوان کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ آبنائے تائیوان ، چین کی زمین کو تائیوان سے الگ کرتا ہے۔ بیجنگ نے یہ قدم اس کی سخت وارننگ کے باوجود امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) کے ایوان زیریں ہاوس آف ریپرزنٹیٹو کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان پہنچنے کے بعد اٹھایا ہے۔ جیسے ہی تائیوان کی میڈیا نے پیلوسی کی جزیرے پر آمد کی اطلاع دی، چین کے سرکاری سوشل میڈیا نے آبنائے تائیوان کی طرف بڑے پیمانے پر فوجی اقدام کی اطلاع دی۔ سوشل میڈیا کے حوالے سے سرکاری چائنا ڈیلی نے خبر دی ہے کہ پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی ایئر فورس کے 20 سے زیادہ سکھوئی-35 لڑاکا طیارے آبنائے تائیوان کو پار کر رہے ہیں۔ ٹویٹر کے طرز پر بنے چین کے مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ویئبو' پر تصویریں شیئر کی گئی ہیں، جس کے مطابق بکتر بند گاڑیوں کو جنوبی چینی بندرگاہی شہر ژیامن کی طرف بڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ شہر چین کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ہے جو تائیوان کی طرف ہے۔ ایک اور پوسٹ میں چائنا ڈیلی نے بتایا کیا کہ پی ایل اے کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے کہا ہے ...

Sun Hole Solar Storm:آج زمین سے ٹکرائے گا شمسی طوفان، دنیا میں ہوسکتا ہے بلیک آؤٹ Breaking news

Image
  Sun Hole Solar Storm:آج زمین سے ٹکرائے گا شمسی طوفان، دنیا میں ہوسکتا ہے بلیک آؤٹ Sun Hole Solar Storm: خلائی موسم کی پیشن گوئی مرکز کے مطابق، سورج سے ملبہ، یا کورونل ماس ایجیکشن (سی ایم ای)، عام طور پر زمین تک پہنچنے میں تقریباً 15 سے 18 گھنٹے لگتے ہیں Sun Hole Solar Storm:زمین پر بڑی آفت آسکتی ہے۔ کیونکہ سورج کی فضا میں ایک سوراخ سے زیادہ تیزی سے چلنے والی شمسی ہوائیں آج (3 اگست) زمین کے مقناطیسی میدان سے ٹکرا سکتی ہیں۔ اس سے ایک معمولی G-1 جیو میگنیٹک طوفان کو متحرک کرنے کی توقع ہے۔ بلیک آؤٹ کا بھی خطرہ ایک جیو میگنیٹک طوفان ریڈیو سگنلز میں خلل ڈال سکتا ہے، جس سے ریڈیو آپریٹرز میں مداخلت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جی پی ایس استعمال کرنے والے بھی مسائل محسوس کر سکتے ہیں۔ شمسی طوفان کا اثر موبائل فون کے سگنل پر بھی پڑ سکتا ہے، ساتھ ہی اس کا اثر پاور گرڈ پر بھی پڑ سکتا ہے جس سے بلیک آؤٹ کا بھی خدشہ ہے۔ اس وجہ سے اس طوفان کو لے کر کافی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

صباء قمر کس معروف اداکار کا کرش تھیں، راز فاش

Image
 پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صباء قمر کا شمار انڈسٹری کی خوبصورت اور ماہر اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور کئی لوگ ان سے محبت کا دعویٰ کر چکے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار سید جبران نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ صبا ءقمر سے پہلی بار ملے تو انہوں نے زیادہ بات نہیں کی، اگرچہ اداکار کافی عرصے سے دوست ہیں لیکن جبران دوستی سے زیادہ چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دونوں اس وقت اسلام آباد میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کر رہے تھے جب انہوں نے صباء قمر کو ڈنر ڈیٹ پر اپنے ساتھ شامل ہونے پر راضی کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب میں اداکارہ کو لینے گیا تو انہوں نے پہلے ہی پورے عملے کو ڈنر پر مدعو کر رکھا تھا جس کے نتیجے میں میرے منصوبے رک گئے۔

Being compared to me is not a curse: Mathira reacts to Kiran Tabier's comment

Image
 A follower compared Judwaa actor Kiran Tabier to TV host Mathira on Instagram after she posted a series of pictures. Taking offence to the supposed resemblance, Kiran snapped back at the follower in a sarcastic manner for drawing the apparent derogatory parallel despite being a woman. When Kiran’s response reached Mathira, the television host clapped back at the actor for taking offence to the harmless comment, making it seem like the commentator had abused her. It all started when Kiran shared pictures of herself in a pink t-shirt on Instagram. A user took to the comments section of her post to suggest she looks like, “Mathira’s twin sister.” The actor was quick to respond: “If you’re actually a girl writing this then I salute you your comment.” After the exchange went viral, Kiran turned off the comments on her post.

Pakistani delivery boy wins heart of Dubai crown prince over 'heroic act'

Image
  Pakistani delivery boy wins heart of Dubai crown prince over 'heroic act' Abdul Ghafoor was seen removing two fallen bricks from a busy intersection in a viral video News Desk August 01, 2022 A Pakistani delivery rider won the heart of Dubai crown prince after a video of him removing a concrete block from a busy street went viral. Abdul Ghafoor Abdul Hakeem could be seen removing two fallen bricks from a busy intersection. The video of the heroic act was posted on social media which caught the attention of Crown Prince Hamdan bin Mohammad. "An act of goodness in Dubai to be praised. Can someone point me to this man," Hamdan asked on his official Twitter handle. Later, he commented on his own tweet saying that the "good man" has been found.

پاکستان نے القاعدہ کے سربراہ ظواہری کی ہلاکت میں 'بالکل کوئی کردار نہیں' ادا کیا۔

Image
  اسلام آباد:  امریکہ نے اتوار کو کابل میں سی آئی اے کے ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا۔ ڈرون حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ امریکہ کے پاس افق سے زیادہ قیمتی اہداف حاصل کرنے کی صلاحیت ہے اور اہم بات یہ ہے کہ افغانستان میں زمین پر امریکی قدموں کے نشانات نہیں ہیں۔  القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت نے، جس کے سر پر 25 ملین ڈالر کا انعام تھا، اس بات پر سوالات اٹھائے ہیں کہ سی آئی اے نے اس کارروائی کو کیسے انجام دیا۔ امریکی قیادت میں غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد سی آئی اے کی افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کوئی بنیاد نہیں ہے جہاں امریکہ نے نائن الیون حملوں کے بعد کام کیا تھا۔  قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ القاعدہ کے سربراہ کو نکالنے میں پاکستان کا کردار ہو سکتا ہے۔ افغان دارالحکومت میں سی آئی اے کے حملے سے 48 گھنٹے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سینٹ کام کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو سے قیاس آرائیاں شروع ہوئیں۔  "[ایمن الظواہریری] کا قتل افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان کی طرف سے کسی بھی قسم...

Breaking news PTI Chairman Imran Khan's Instagram account was briefly hacked on Monday, the party's social media head has confirmed.

Image
  that the account was hacked, however, adding that it was recovered soon with the help of Meta — Facebook and Instagram's parent company. He said he himself monitored Imran's account, which has 7.4 million followers, adding that the hackers had shared a cryptocurrency link to the account.