پاکستان کے پرانے ڈراموں میں کام کرنے والی یہ لڑکی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟



 اکثر سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات اپنی پرانی تصاویر شئیر کردیتے ہیں جنہیں پہچاننا کبھی کبھی کافی مشکل ہوجاتا ہے۔


ایک ایسی ہی مشہور شخصیت کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جنہیں ہم روزانہ ہی دیکھتے اور سنتے ہیں اور وہ آئے روز خبروں کی زینت بنی ہوتی ہیں


۔یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب ہیں جس میں وہ کافی چھوٹی عمر کی نظر آرہی ہیں۔



واضح رہے کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہوا کہ یہ کونسا ڈرامہ ہے؟ مگر مریم اورنگزیب بھی اداکاری کر چکی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Taylor Swift look-alike

Karvan Cevitam A Versatile and Popular Brand of Fruit-Flavored Drinks